
Karachi Urdu News
1.4K subscribers
About Karachi Urdu News
یہ کراچی اُردو نیوز چینل ہے۔ جس میں آپکو کراچی اور پاکستان کے مختلف شہروں کی خبریں اور بریکنگ نیوز ملتی رہیں گی۔ اس چینل کو فالو کریں اور اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ شیئر کریں جزاک اللّہ ۔
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

ایران کے حملے کے بعد یہودی آبادکار اور اسرائیلی فوجی آمنے سامنے آ گئے۔ تل ابیب میں آبادکاروں نے فوجیوں کا راستہ روک کر کہا: "یہ سب تمہاری وجہ سے ہے، کسی نے تم سے ایران پر حملہ کرنے کو نہیں کہا تھا!"

*اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ آج کے حملے کا خامنہ ای سے بدلہ لیں گے۔* *خامنہ ای بنکر میں بیٹھ کر عوام پر حملے کروا رہے ہیں۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی حکومت کو تہس نہس کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تہران میں موجود خطرے کو ختم کرنے کے لیے حملوں میں شدت کی ہدایت کی ہے، آیت اللہ علی خامنہ ای کا وجود اب مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا، خامنہ ای کھلے عام اعلان کرتے ہیں کہ وہ اسرائیل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، وہ خود اسپتالوں پر حملہ کرنے کا حکم دیتے ہیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ خامنہ ای اسرائیل کی تباہی کو اپنا ہدف سمجھتے ہیں، ایسا شخص اب مزید دنیا میں موجود نہیں رہ سکتا۔*

🚨🚨🚨 *اسرائیل کی ایران پر ایٹم بم حملے کی دھمکی ،* *مزید مشکل دن ہوں گے، لیکن ہمیشہ ہیروشیما اور ناگاساکی کو یاد رکھیں۔۔* *اسرائیل کی قومی سلامتی کے وزیر ايتمار بن غفير کا اس وقت خطرناک بیان۔*

*کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ایک بج کر 33 منٹ پر مجید کالونی، لانڈھی کراچی*

🚨 *BREAKING NEWS* KARACHI: Safoora Town me Load shading k kheelaf MADRAS Chowk Pe KE K Daftaar k Bhair Awaam Ka Ahtajaj..

نیتن یاہو: "ایران کے نیوکلیئر پروگرام کو تباہ کرنے کے لیے ہم ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہیں۔"

نیتن یاہو: ▪ 2011 میں میں ایران کے خلاف جنگ کے لیے نہ فوج کو متحرک کر سکا، نہ موساد کو۔ لیکن اس بار امریکہ سمیت سب ساتھ ہیں

*🚨کراچی کے علاقے لانڈھی گل احمد میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے*

🚨🚨🚨 *اسرائیل کی ایران پر ایٹم بم حملے کی دھمکی ،* *مزید مشکل دن ہوں گے، لیکن ہمیشہ ہیروشیما اور ناگاساکی کو یاد رکھیں۔۔* *اسرائیل کی قومی سلامتی کے وزیر ايتمار بن غفير کا اس وقت خطرناک بیان۔*