
Karachi Urdu News
February 9, 2025 at 04:49 PM
*کراچی کی سڑکوں پر موت کا کھیل جاری، ایک اور خونی ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار بہن بھائی کو کچل دیا، مارشل آرٹس میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر بہن کو خوشی میں ڈنر کیلئے لے جانے والا بھائی حادثے میں جاں بحق، بہن زخمی، شاہ لطیف ٹاؤن میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار بہن بھائی کو ٹکر مار دی*
😢
4