Karachi Urdu News
February 11, 2025 at 09:38 PM
*کراچی :کورنگی میں ٹرک جلانے کا واقعہ*
واقعہ کا مقدمہ کورنگی عوامی کالونی تھانے درج کرلیا گیا، مقدمے ٹرک ڈائیور فرید خان کی مدعیت میں درج کیا گیا
مقدمے انسداد دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کئی گئی ہے، درج مقدمے میں چئرمین مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ بھی نامزد
آگ آفاق احمد کے حکم ہر لگائی گئی،کیونکہ ہیوی ٹریفک کو شہر میں داخل ہونے پر افاق احمد نے منع کررکھا تھا،مقدمے کا متن
میری گاڑی جلانے کی وجہ افاق احمد کا دھمکی آمیز ویڈیو بیان ہے ،مدعی مقدمہ
😂
1