Karachi Urdu News
February 13, 2025 at 02:34 PM
کراچی:مصطفی اغواء کیس ، پولیس کو لینے کے دینے پڑ گئے
کراچی:عدالت نے پولیس پارٹی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا
کراچی:اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کی چھاپہ مار ٹیم کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے ، عدالتی حکم
کراچی:گرفتار ملزم ارمغان کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جائے گا
کراچی:ارمغان کو سی آئی اے پولیس نے ڈیفنس سے گرفتار کیا تھا
کراچی:ارمغان سمیت دیگر دو ملزمان پر مصطفی کو اغواء کرنے کا الزام ہے