Karachi Urdu News
Karachi Urdu News
February 15, 2025 at 03:31 PM
نارتھ ناظم آباد بھٹو کالونی میں رینجرز چوکی کے قریب ٹریفک حادثہ. بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں افراد میں 25 سالہ عثمان اور 12 سالہ عاطف شامل ہیں۔ دونوں لاشیں عباسی اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
😢 2

Comments