
Karachi Urdu News
February 15, 2025 at 03:32 PM
*کراچی سے سردی رخصت ہوگئی !*
آئندہ چند روز میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان، زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری تک جاسکتا ہے۔
(محکمہ موسمیات)
🙏
1