Karachi Urdu News
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 15, 2025 at 10:13 PM
                               
                            
                        
                            *حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان، پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے فی لیٹرکمی، پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے13 پیسے فی لیٹر مقرر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 263 روپے95 پیسے فی لیٹر مقرر، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان*
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1