
Karachi Urdu News
February 17, 2025 at 07:20 PM
سینٹرل جیل کے باہر قاتل ٹینکر نے بائیک سوار کو کچل دیا.
عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز, مشتعل عوام نے یکے بعد دیگرے 5 ڈمپرز اور ٹینکرز جلادئے.
رپورٹ حمزہ
❤️
2