Karachi Urdu News
February 20, 2025 at 11:18 AM
*مصطفیٰ عامر قتل: جلائی گئی کار کراچی منتقل کرنے، ارمغان کے لاکرز کھولنے کا فیصلہ، مصطفی عامر اغوا و قتل کیس میں تحقیقیات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے، اب سندھ پولیس کے ساتھ بلوچستان پولیس نے بھی تفتیش کو تیز کر دیا ہے، جلی ہوئی گاڑی کی اطلاع تاخیر سے کیوں ملی تھی؟۔ تحقیقات شروع*