Karachi Urdu News
Karachi Urdu News
February 20, 2025 at 11:18 AM
*مجرم کتنا ہی شاطر اور تیز کیوں نہ ہو، کبھی نہ کبھی رگڑے میں آہی جاتا ہے، کیا خیال ہے؟* *مصطفی عامر قتل کیس کی تحقیقات میں ایک اور اہم انکشاف، مرکزی ملزم ارمغان قریشی کا جعلی شناختی کارڈ پکڑا گیا، ملزم ارمغان نے ثاقب ولد سلمان علی کے نام سے شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا۔ ملزم نے جعلی شناختی کارڈ کسی بھی صورت میں پکڑے جانے پر حکام کوگمراہ کرنے کے لئے بنایا تھا۔*

Comments