Mr Naqvi
February 13, 2025 at 11:07 AM
آج رات مجھ حقیر کو دعاؤں میں خصوصی طور پر یاد رکھیں مالک کائنات صدقہ محمد وآل محمد علیہم السلام کا آپ سب کی دلی حاجات پوری فرمائے مشکلات آسان فرمائے رزق کثیر عطاء فرمائے حج و زیارت مقامات مقدسہ نصیب فرمائے بے گھر مومنین کو گھر عطاء فرمائے بے اولاد کو اولاد نرینہ عطاء فرمائے پریشان کی پریشانیاں حل فرمائے جو مومنین بیٹے بیٹییوں کے رشتوں کیلئے پریشان ہیں انکے گھر آباد فرمائے جو دعائیں دلوں میں ہیں انہیں بھی مستجاب فرمائے
*🤲آمین یارب العالمین* ۔۔۔❤️
❤️
🙏
🤲
3