Mr Naqvi
February 14, 2025 at 11:12 AM
*💐 منتظر ظہور امام زمانہ(عج) کا مقام و منزلت*
*🔷 امام جعفر صادق علیهالسلام فرماتے ہیں:*
*💎مَن مَاتَ مِنكُم وَ هُوَ مُنتظِرٌ لِهَذا الأَمرِ كَانَ كَمَن هُو مَعَ القَائِمِ فِی فُسْطَاطِهِ.*
*☝️ تم میں سے جو مہدی (علیہ السلام) کے ظہور کا انتظار کرتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہو جائے تو وہ اس شخص کی طرح ہے جو آپ کے خیمہ میں آپ کے ساتھ رہا ہو۔*
*📚 محاسن، ج 1، ص 173*
https://whatsapp.com/channel/0029VaFXD6bLtOj5uywQ5s0O
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
❤️
1