Mr Naqvi
February 14, 2025 at 04:09 PM
*🌹 امام زمانہ(عجل) شیعوں سے بے خبر نہیں ہیں*
*🔷️ امام مہدی علیہ السلام فرماتے ہیں:*
*💎إنّا يُحيطُ عِلمُنا بأنبائِكُم و لايعَزُبُ عَنّا شَىءٌ مِن أخبارِكُم*
*☝️ہم تمہارے بارے میں سب کچھ جانتے ہیں اور تمہاری کوئی بھی چیز و خبر ہم سے پوشیدہ نہیں ہے۔*
*📚 بحار الانوار، ج53، ص 175*
https://whatsapp.com/channel/0029VaFXD6bLtOj5uywQ5s0O
❤️
2