Mr Naqvi
Mr Naqvi
February 16, 2025 at 05:10 PM
*🌷 سب سے زیادہ کمزور لوگ* *🔷 امام عـلى عليه السلام فرماتے ہیں:* *💎أَعْجَزُ النّاسِ مَنْ عَجَزَ عَنْ إِصْلاحِ نَفْسِهِ.* *📜 سب سے زیادہ کمزور اور بےبس لوگ وہ ہیں جو اپنی اصلاح کرنے سے قاصر ہوں۔* *📚 غررالحكم، ج 2، ص 436*
❤️ 4

Comments