Mr Naqvi
Mr Naqvi
February 17, 2025 at 12:17 PM
*🌺 لوگوں کے لئے اللہ کو ناراض نہ کرو* *🔷 امام حسین علیه السلام فرماتے ہیں:* *💎مَن طَلَبَ رِضَی النّاسِ بِسَخَطِ اللهِ وَکَلَهُ اللهُ اِلَی النّاسِ* *📃 جو اللہ کو ناراض کرکے لوگوں کو راضی کرتا ہے اللہ اسے لوگوں پر چھوڑ دیتا ہے۔* *📚 مستدرک الوسائل، ج12، ص209*
❤️ 4

Comments