
Mr Naqvi
February 18, 2025 at 10:44 AM
🍃🍂 *مال بہتر یا علم* 🍂🍃
کسی دانا سے پوچھا گیا: *علم بہتر ہے یا مال؟*
جواب ملا: *علم*؛
پوچھا گیا: *کیا وجہ ہے کہ ہم اکثر اہل علم کو دولتمندوں کے دروازوں پر دیکھتے ہیں؛ جبکہ دولتمند افراد علماء کے دروازوں پر بہت کم دیکھے ہیں؟!* 🤔
💥 دانا نے جواب دیا:
*یہ بھی علم و جہالت کی وجہ سے ہی ہے، کیونکہ علماء مال کی ضرورت و اہمیت سے آگاہ ہیں لیکن اکثر دولتمند، علم کی ضرورت و اہمیت سے آگاہ نہیں ہیں۔۔۔۔* 🙃💯
✍️۔ *_༄×᭄≛⃝ نقوی ✮⃝×͜࿐_*
https://whatsapp.com/channel/0029VaFXD6bLtOj5uywQ5s0O
❆❆❆❆❆❆❆❆❆❆❆❆
👍
1