
Mr Naqvi
February 19, 2025 at 06:32 AM
🔰 *علی ع اور علی ع کے خاندان سے افضل کوئی نہیں۔۔۔* 💯
👈 حاکمِ شام نے حضرت علی ع کو ایک خط لکھا جس میں بعض افراد اور اپنے لیے کچھ فخریہ باتیں لکھیں؛ امام نے اُس کے جواب میں فرمایا:
🌟 *اگر پروردگار نے اپنے منہ سے اپنی تعریف سے منع نہ کیا ہوتا تو میں ایسے بیشمار فضائل بیان کرتا جنہیں صاحبانِ ایمان کے دل پہچانتے ہیں اور سننے والے سننا چاہتے ہیں۔*
💫 پھر بنی ہاشم کے فضائل اور اُس کے قبیلے کی حقیقت کا سرسری موازنہ کرتے ہوئے فرمایا:
📜 وَ أَنَّی یَکُونُ ذَلِکَ وَ مِنَّا النَّبِیُّ وَ مِنْکُمُ الْمُکَذِّبُ
🌟 *"تم ہمارے برابر کیسے ہو سکتے ہو؟! کہ رسول اللہ ص ہم میں سے ہیں اور رسول کو جھٹلانے والا (ابو جہل) تم میں سے ہے"*؛
📜 وَ مِنَّا أَسَدُ اللَّهِ وَ مِنْکُمْ أَسَدُ الْأَحْلاَفِ
🌟 *اللہ کا شیر (حمزہ سید الشہداء) ہم میں سے ہیں اور اسد الاحلاف (نبی کے ساتھ جنگ کے لیے کافروں سے حلف لینے والا کافروں کا شیر) تم میں سے ہے؛*
📜 وَ مِنَّا سَیِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّهِ وَ مِنْکُمْ صِبْیَهُ النَّارِ
🌟 *جنتی جوانوں کے دو سردار ہم میں سے ہیں اور جہنمی لڑکے تم میں سے ہیں؛*
📜 وَ مِنَّا خَیْرُ نِسَاءِ الْعَالَمِینَ وَ مِنْکُمْ حَمَّالَهُ الْحَطَبِ؛
🌟 *عالمین کی بہترین عورتیں (فاطمہ سلام اللہ علیہا ) ہم میں سے ہیں اورجہنم کا ایندھن جمع کرنے والی حمّالۃ الحطب (ام جمیل، زوجہ ابی لہب) تم میں سے ہے۔*
📜 فِی کَثِیرٍ مِمَّا لَنَا وَ عَلَیْکُمْ!؛
🌟 *ایسی اور بہت سی باتیں ہیں جو ہمارے لیے فضیلت ہیں اور تمہارے لیے ذلت*۔
*📗(نہج البلاغہ: مکتوب28)*
یاعلی
✍️۔ *_༄×᭄≛⃝ نقوی ✮⃝×͜࿐_*
https://whatsapp.com/channel/0029VaFXD6bLtOj5uywQ5s0O
🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃
❤️
👍
3