
Mr Naqvi
February 19, 2025 at 08:37 AM
*دونوں کے گناہ معاف*
☘️ *امیرالمومنین حضرت امام علی المرتضیٰ علیه السلام فرماتے ہیں :*
*▪️::::: 👈 " جب کسی برادر مومن سے ملاقات کرو تو مصافحہ اور خوشحالی کا اظہار کرو، کیونکہ ایسا کرنے سے دونوں کے جدا ہونے سے پہلے دونوں کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ "* 🤝 💐
*📚 بحار الانوار ، جلد 76، صفحہ 20*
❤️
6