Mr Naqvi
February 20, 2025 at 02:41 AM
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*🌹یا اباصالح عج ادرکنی*🌹
*🤲امام زمانہ ارواحنا فداہ کے لئے دعا کرنے کے چودہ فائدے*
*💎امام زمانہ عج کے لئے دعا کرنے کے بیشمار مادی و معنوی فائدے ہیں اور یہ ہماری ان سے محبت کی نشانی بھی ہے۔📚 کتاب مکیال المکارم میں کچھ فائدے اس طرح سے بیان ہوئے ہیں۔*
*🗒️1۔ دعا کی قبولیت کا سبب ہے۔*
*2۔ گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ ہے۔*
*3۔ جنت میں درجات بلند ہونے کا سبب ہے۔*
*4۔ خدا کے نزدیک عبادتوں کی قبولیت کا وسیلہ ہے۔*
*5۔ دعا کرنے والے کے حق میں فرشتے دعا کرتے ہیں۔*
*6۔ کردار کی برائی اچھائی میں تبدیل ہو جاتی ہے۔*
*7۔ نیک کاموں کی توفیق حاصل ہوتی ہے۔*
*8۔ نور قرآن سے ہدایت ملتی ہے۔*
*9۔ قیامت کے عذاب سے امان ملتا ہے۔*
*10۔ موت کے وقت آسانی ہوتی ہے۔*
*11۔ مصیبتیں دور ہوتی ہیں۔*
*12۔ عمر طولانی ہوتی ہے۔*
*13۔ رزق میں وسعت ملتی ہے۔*
*14۔ رنج و غم دور ہوتے ہیں۔*
*📚سایت تبیان فارسی*
🙏
🤲
3