Mr Naqvi
Mr Naqvi
February 26, 2025 at 01:42 PM
*🕋 اللہ سے اپنا رابطہ نہ ٹوڑیں* *🌹امام موسیٰ کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں🌹* *💎مَن قَصدَ اِلیہ رجلُ مِّن اِخوانِہ مُستَجِیراً بہ فی بَعضِ اِحوالِہ فَلَم یَجرہُ بَعد اَن یقدرَ علیہ فَقَد قَطَعَ وِلایةُ اللهِ عزّوجلَّ* *📃 جس کے پاس اس کا کوئی مومن بھائی اپنی کسی ضرورت کے تحت جائے اور وہ طاقت اور امکان رکھنے کے باوجود اس کی ضرورت پوری نہ کرے تو اس نے اس فعل سے خداوند عالم سے اپنا رابطہ توڑ لیا۔* *📚 کافی ج 4، ص 366، ح 4* https://whatsapp.com/channel/0029VaFXD6bLtOj5uywQ5s0O
❤️ 👍 😢 8

Comments