
Mr Naqvi
February 27, 2025 at 02:20 AM
*🤷♂️برکت کیا ہوتی ہے؟؟؟؟*
*💸برکت پیسوں کی کثرت میں نہیں ہوتی،*
*🚑برکت یہ ہے کہ مہینہ، دو یا تین گزر جائیں اور تمہیں ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے کیونکہ اللّٰه نے تمہاری صحت میں برکت دی ہو۔*
*👕برکت یہ ہے کہ موسم، دو یا تین بدل جائیں اور تمہیں نیا لباس لینے کی ضرورت نہ پڑے کیونکہ تمہارا جسم *ویسا ہی رہے اور اللّٰه نے تمہارے لباس اور جسمانی حالت میں برکت رکھی ہو، کہ نہ لباس پھٹے اور نہ خراب ہو۔*
*🥘برکت یہ ہے کہ تم تھوڑا کھانا کھاؤ اور سیر ہو جاؤ۔*
*🌝برکت یہ ہے کہ تم کم سو کر بھی تروتازہ اٹھو۔*
*🫠برکت یہ ہے کہ تم کوئی نئی بات سیکھو اور فوراً سمجھ جاؤ، بغیر کسی کی مدد کے۔*
*🌃برکت یہ ہے کہ تم ایسی جگہ جاؤ جہاں رش ہو اور تاخیر کا اندیشہ ہو، لیکن اللّٰه تمہارے معاملات آسان کر دے، بغیر تمہاری کوشش کے۔*
*🤗برکت یہ ہے کہ تم جہاں بھی جاؤ، لوگ تم سے محبت کریں، بغیر کسی اضافی محنت کے۔*
*🤲برکت بے شمار چیزوں میں ہوتی ہے*
*🚴♂️جنہیں گنا نہیں جا سکتا، مگر ہم خود ہی اپنی سوچ کو محدود کر لیتے ہیں۔*
*📦یا اللّٰه! جو تُو نے ہمیں عطا کیا ہے، اس میں برکت عطا فرما۔*
*🤲آمین ثم آمین🤲*
🤲
❤️
3