
Mr Naqvi
February 27, 2025 at 10:51 AM
*💚راشن سے پہلے عید کے کپڑے اس بار انتہائی ضروری ہیں*
*👈بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں*
*ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم کہ سفید پوش کون ہیں ؟*
*🩸جواب*
*📌جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے*
*📌کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ*
*📌آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون*
*📌غبارے بیچنے والا*
*📌چھان بورا خریدنے والا*
*📌سبزی فروش بوڑھا*
*📌بائیک رائڈر، ٹیکسی، رکشہ ڈرائیور نوجوان*
*📌قریبی رشتے دار ، پڑوسی ،*
*📌ہرطرح کی مزدوری کرنے والے، قلی ، رنگ کرنے والا،چھوٹی سی دکان ، کیبن ، کھوکھا ، ڈھابہ ، ٹھیلے والا ، یا کوئی پھیری والا*
*📌جوتے پالش کرنے والا*
*📌آپ کے قریبی پارک کا مالی اور مسجد ، مدرسہ میں پندرہ ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا خادم*
*📌کوئی بھی یتیم ، بیوہ ، طلاق یافتہ ، کم تنخواہ میں گزارہ کرنے والا ٹیچر ، معذور ، مریض ، یا ورکشاپ پہ کام کرنے والے بارہ تیرہ سالہ بچے سفید پوش ہیں*
*📌کسی گھر کا واحد کمانے والا فرد*
*📌آپ کے خاندان یا دوستوں میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے ۔*
*ان کو تلاش کیجئیے*
*ان کے گھروں میں چپکے سے دے آئیے*
*بخدا لوگ بہت مجبور ھوئے پڑے ہیں*
*👈یاد دھانی*
*مجبور لوگوں کے بچوں کو عید کیلئیے کپڑے لازمی لیکر دینا*
❣️جزاکم اللہ❤️🤲🏼
❤️
🙏
4