🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
February 1, 2025 at 12:31 AM
*تشریح:*(1)نفلی روزے مسلسل رکھنا بھی جائز ہے جب کے ہر روز افطار کیا جائے یعنی وصال نہ کیا جائے کیونکہ وہ ہمارے لئے ممنوع ہے(2) نفلی روزے سال کے ہر مہینے میں رکھے جا سکتے ہیں(3)مسلسل ایک مہینہ نفلی روزے رکھنا خلاف سنت ہے(4)ماہ شعبان میں نفلی روزوں کا اہتمام زیادہ ہونا چاہیے۔

Comments