🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
February 7, 2025 at 09:18 AM
*ماں کے حق کی حفاظت کرنا حج کرنے سے بہتر ہے* ✍🏻سید فضل احمد مدنی ایک بزرگ بیان کرتے ہیں کہ میں ابو حازم مدنی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے انہیں سوتا پایا، چنانچہ میں انتظار میں بیٹھ گیا۔ جب وہ بیدار ہوئے تو فرمانے لگے: "میں نے ابھی ابھی خواب میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہارے لیے مجھے پیغام دیا ہے کہ *ماں کے حق کی حفاظت کرنا حج کرنے سے بہتر ہے* ۔ لہٰذا لوٹ جاؤ اور اپنی ماں کو خوش رکھو۔" (کشف المحجوب ص 144) الله کریم ہم سب کو اپنے والدین کی قدر کرنے والا بنائے الله پاک ہمارے والدین کو صحت والی عافیت والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین اور جنکے والدین دنیا سے چلے گئے الله پاک انکی مغفرت فرمائے آمین 6فروری2025
❤️ 1

Comments