🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
February 25, 2025 at 05:38 AM
میرے دوست! یقینًا موت بہت درد ناک ہے مگر اس سے زیادہ درد وہ لوگ دیتے ہیں جو جیتے جی ہمارے اندر مر جاتے ہیں کتنا بھیانک تصور ہے کہ انسان کا دل کسی ایسے شخص کی قبر بن جائے جو روئے زمین پر چلتا پھرتا ہو جب آپ اس کے پاس سے گزریں تو آپ دونوں کے درمیان فاصلہ گَز بھر ہو مگر جفا زمین سے آسمان کے برابر ہو ... ہم انہی لوگوں سے بے پناہ نفرت کرتے ہیں جنہیں ہم دیوانگی کی حد تک چاہتے ہوتے ہیں! *(الشيخ الحبيب محمد سعيد رسلان حفظه الله)*
😢 2

Comments