
🍃🌹مسلم امہ کی پکار🌹🍃
March 1, 2025 at 04:51 PM
گروپ کے تمام احباب کو رمضان المبارک کی پہلی رات مبارک ہو۔
اللہ تعالی ہم تمام کو رمضان المبارک کی قدر کرنے کی توفیق نصیب فرمائے تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے درجات کو بلند فرمائے
آمین ثم آمین