
دعوت و تبلیغ
February 3, 2025 at 04:01 PM
کراچی تبلیغی اجتماع کی آمد آمد ہے
یہ لسٹ تبلیغی اجتماع انتظامیہ کیطرف سے تمام کینٹینز کیلئے جاری کردہ ھے اس مہنگائی کےدور میں کوئی اتنا سستہ پیکج دیکر دیکھائے چیلنج ہیں،
نو لوس نو پروفٹ پر بے لوث خدمت کی نیت سےکام ہوتا ہیں لیکن اس ریٹ میں میرے اندازے کے مطابق نقصان یقینی ہے
اور یہی نقصان اہل خیر حضرات کے لئے دنیا و آخرت کا عظیم الشان نفع ہیں۔۔۔۔۔۔بقول جگر مراد آبادی شاعر
اس نفع کی دنیا میں یہ ہم نے لیا ہے درس جنوں
اپنا ضیاع منظور مگر اورں کا ضیاع تسلیم نہیں
اسی نرخ پر ہزاروں لاکھوں کی تعداد میں اللہ اور اسکے رسول کے مہمان سیر ہوکر کھانا کھائیں گے۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ سب کی خدمت اور آمد کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائیں
آمین ثم آمین
https://whatsapp.com/channel/0029VafPE3OEVccRuZA91d2P
❤️
👍
7