نداء الاحرار
نداء الاحرار
February 18, 2025 at 01:29 PM
قرآن سے محبت کریں قرآن ایک ایسی روشنی ھے جو اندھیروں میں راستہ دکھاتی ہے، ایک ایسی شفا ھے جو دلوں کے زخم بھرتی ھے اللّٰه تعالیٰ فرماتے ھیں: اور ھم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان بنایا ہے، تو ھے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟ (القمر: 17) روزانہ تھوڑا سا وقت قرآن کے لئے نکالیں اور اپنی زندگی میں روشنی پیدا کریں اے اللّٰه ہمارے دلوں کو قرآن کی روشنی سے منور فرما دیجئے
❤️ 2

Comments