
نداء الاحرار
130 subscribers
About نداء الاحرار
یہ غازی یہ تیرے پُراسرار بندے۔۔۔۔ جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی۔۔۔۔۔ دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا۔۔۔۔ سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی۔۔۔۔ دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو عجب چیز ہے لذتِ آشنائی۔۔۔۔ شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن نہ مالِ غنیمت، نہ کشور کشائی۔۔۔۔ خیاباں میں ہے منتظر لالہ کب سے۔۔۔۔ قبا چاہیے اس کو خونِ عرب سے۔۔۔۔ 🌸🌸🌸
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

را۔م اللہ کے شمال مغرب میں بیـ۔۔۔ـت ریما کے قصـ۔۔۔ـبے خنزیروں نے حملـ۔۔۔ـہ کردیا۔ خنزیروں نے گولـ۔۔۔ـیوں سے کئـ۔۔۔ـی افراد کو چھلـ۔۔۔ـنی کرڈالا اور بہت سے نوجـ۔۔۔۔ـوانوں کو اغواء کرکے لے گئے۔ 💔 *ان شاءاللہ یہ بھی جلد رہا ہو جائیں گے۔ اللّٰه تعالیٰ ہمارے مظلوم بہن بھائیوں کی خصوصی مدد فرمائے🤲🏻* ─────•🌿🌻 https://whatsapp.com/channel/0029VajWxa9JUM2TrZYiWc34 ╭┈┈ ❁ ┈┈╮ 𝓐𝓵𝓺𝓪𝓼𝓼𝓪𝓶𝓲𝓪 ೃ⁀➷ 𝖗𝖊𝖆𝖈𝖙 𝖘𝖍𝖆𝖗𝖊 𝖋𝖔𝖑𝖑𝖔𝖜 𝖘𝖆𝖛𝖊

─────•🌿🌻 https://whatsapp.com/channel/0029VajWxa9JUM2TrZYiWc34 ╭┈┈ ❁ ┈┈╮ 𝓐𝓵𝓺𝓪𝓼𝓼𝓪𝓶𝓲𝓪 ೃ⁀➷ 𝖗𝖊𝖆𝖈𝖙 𝖘𝖍𝖆𝖗𝖊 𝖋𝖔𝖑𝖑𝖔𝖜 𝖘𝖆𝖛𝖊

🟢 *خدا راضی ہو ان صالح مجاہدوں سے جنہوں نے دنیا کی خاطر اپنے دین سے سمجھوتہ نہیں کیا۔* *نداء الاحرار* ☝🏻⚔️✨ ─────•🌿🌻 https://whatsapp.com/channel/0029VajWxa9JUM2TrZYiWc34 ╭┈┈ ❁ ┈┈╮ 𝓐𝓵𝓺𝓪𝓼𝓼𝓪𝓶𝓲𝓪 ೃ⁀➷ 𝖗𝖊𝖆𝖈𝖙 𝖘𝖍𝖆𝖗𝖊 𝖋𝖔𝖑𝖑𝖔𝖜 𝖘𝖆𝖛𝖊

وہ قبائل جن کی عورتیں گھر سے باہر نہیں نکلیں وہ گلی کوچوں میں بھیک مانگنے پہ مجبور ہو گئیں ہیں۔تمہیں اپنے پشتونوں اور بلوچوں کی عزت کا کوئی لحاظ نہیں ہے؟ حوالے کرو صحیح لوگوں کے تاکہ معاملات بہتری کی طرف جائیں۔ معاملات سیاست دان طے کریں گے۔💔 ─────•🌿🌻 https://whatsapp.com/channel/0029VajWxa9JUM2TrZYiWc34 ╭┈┈ ❁ ┈┈╮ 𝓐𝓵𝓺𝓪𝓼𝓼𝓪𝓶𝓲𝓪 ೃ⁀➷ 𝖗𝖊𝖆𝖈𝖙 𝖘𝖍𝖆𝖗𝖊 𝖋𝖔𝖑𝖑𝖔𝖜 𝖘𝖆𝖛𝖊

فوری | الجزیرہ ذرائع: اسرائـ...ـیلی قابض خنازیر نے مغربی کنارے کے شہر نابلس پر دھاوا بول دیا۔ 💔💦

فـ۔۔۔۔ـوج نے گذشتہ ایک سال سے زائد عرصے میں فلسطـ۔۔۔۔ـین اور لبنـ۔۔۔۔ـان میں ہزاروں بے گناہ اور نہتے شہریوں کو شـ۔۔۔ـہید کردیا۔ تازہ تحقیقات میں بھی انکشاف ہوا ہے کہ امریـ۔🐽۔۔۔ـکی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے صیـ۔۔۔۔🐽۔۔۔ـہونی حکومت کو جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت (AI) کے سافٹ ویئر فراہم کیے جس کے نتیجے میں فلسـ۔۔۔۔۔۔ـطین اور لبـ۔۔۔۔ـنان میں عام شہریوں کی شہادتوں میں اضافہ ہوا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسرائیـ۔۔۔🐽۔ـلی فوج نے غ۔۔۔۔۔ـزہ اور لبـ۔۔۔۔ـنان کے رہائشی علاقوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا جو دانستہ طور پر جانی نقصانات میں اضافے کا سبب بنا۔ تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیاکہ مائیکروسافٹ اور چیٹ جی پی ٹی سمیت امریـ۔۔۔۔🐽۔ـکی AI کمپنیوں نے جاسوسی اور اہداف کی نشاندھی کو بہتر بنانے کے لئے اسرائـ۔۔🐽۔۔ـیل کو جدید ترین AI سافٹ ویئر فراہمی میں دوگنا اضافہ کیا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ جب مصنوعی ذہانت کو انسانی ذہانت کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو غلطیوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں جس کے نتیجے میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی شرح بڑھ جاتی ہے۔ ایک نامعلوم اسرائــ۔🐽۔ـیلی انٹیلی جنس افسر نے اعتراف کیا کہ AI کے ہدف بندی سسٹمز میں بارہا غلطیاں ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں بے گناہ افراد نشانہ بنے۔ اس نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ اسرائـ۔🐽۔۔ـیلی AI سسٹم نے ہائی اسکول کے طلباء کو ممکنہ جنگجو قرار دے کر نشانہ بنایا۔ ─────•🌿🌻 https://whatsapp.com/channel/0029VajWxa9JUM2TrZYiWc34 ╭┈┈ ❁ ┈┈╮ 𝓐𝓵𝓺𝓪𝓼𝓼𝓪𝓶𝓲𝓪 ೃ⁀➷ 𝖗𝖊𝖆𝖈𝖙 𝖘𝖍𝖆𝖗𝖊 𝖋𝖔𝖑𝖑𝖔𝖜 𝖘𝖆𝖛𝖊

*رام اللہ کے گاؤں میں رات کو ہونے والی کاروائی کی ویڈیوز بھی موصول ہوئیں۔* ─────•🌿🌻 https://whatsapp.com/channel/0029VajWxa9JUM2TrZYiWc34 ╭┈┈ ❁ ┈┈╮ 𝓐𝓵𝓺𝓪𝓼𝓼𝓪𝓶𝓲𝓪 ೃ⁀➷ 𝖗𝖊𝖆𝖈𝖙 𝖘𝖍𝖆𝖗𝖊 𝖋𝖔𝖑𝖑𝖔𝖜 𝖘𝖆𝖛𝖊

اسرا۔ ئیلی چینل 13: - غـ۔۔ـزہ کے رہائشـ۔۔۔ـیوں کو ملک بدر کرنے کے ٹرٹرٹرمـ۔۔🐽ـپ کے منصوبے کے بارے میں حکومت کے عدالتی مشیر اور وزیر خارجہ کے درمیان اختلافات عدالتی مشیر نے ٹرمپ کے منصوبے کے بارے میں قانونی رائے تیار کرنے اور منظم بات چیت کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ وزیر خارجہ نے عدالتی مشیر پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ وزراء کو ہدایات کی ضرورت نہیں 😂 ─────•🌿🌻 https://whatsapp.com/channel/0029VajWxa9JUM2TrZYiWc34 ╭┈┈ ❁ ┈┈╮ 𝓐𝓵𝓺𝓪𝓼𝓼𝓪𝓶𝓲𝓪 ೃ⁀➷ 𝖗𝖊𝖆𝖈𝖙 𝖘𝖍𝖆𝖗𝖊 𝖋𝖔𝖑𝖑𝖔𝖜 𝖘𝖆𝖛𝖊

*معرکہ حق و باطل* خدارا اس جنگ کو غـ۔۔۔ـزہ اسرائـ۔۔🐽۔۔ـیل جنگ مت کہیئے۔ اس لڑائی کو زمین کی خاطر کی جانے والی لڑائیوں میں شمار مت کیجیئے۔اس مسئلہ کو فقط فلسطـ۔۔۔۔ـینی عوام کی آزادی کا مسئلہ مت کہیئے۔ یہ معرکہ حق و باطل کا معرکہ ہے۔ یہ اسلام و کفر کی جـ۔۔۔ـنگ ہے۔ انبیاء کی سرزمین کی حفاظت صرف فلسطـ۔۔۔🔻۔ـینیوں کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ یہ پوری امت کا فریضہ ہے۔ قبلہ اول کی حفاظت صرف فلسطـ۔۔🔻۔۔ـینی عوام کی ذمہ داری نہیں پوری امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔ اگر اسلام کے شعائر محفوظ نہیں رہیں گے تو مسلمان اپنی پہچان کھو دیں گے۔ اپنے پہچان کھو دے تو شیر بھی گدھے کی زندگی بسر کرنے لگتا ہے۔ وقت سوچنے کا نہیں رہا وقت قدم بڑھانے کا ہے۔ ہر مسلمان کو چاہیئے کہ قبلہ اوّل، سرزمین انبیاء اور وہاں کے مظلوم مسلمانوں کی حفاظت کے لیے ہر طرح سے اقدامات کرے۔فتح مسلمانوں کے ساتھ ہے لیکن یہاں آپ کے ایمان کا امتحان ہے کہ آپ نے کس درجہ مظلوموں کی پکار پر لبیک کہا اور شعائر اسلام کی حفاظت میں کیا کردار ادا کیا۔ اللہ تعالیٰ نے نصرت کا وعدہ کیا ہے۔ اور جہاں اللہ کی مدد ہو وہاں شکست نہیں ہوتی، فتح موعود کا مشاہدہ ہم بدر سے لیکر شـ۔۔۔ـام تک کرتے آئے ہیں لیکن فتح کے لیے بھی قدم بڑھانا شرط ہے ہاتھ پہ ہاتھ دھرے فتح نہیں ملا کرتی۔ > ♡🪶امـــــۃ اللّٰه