نداء الاحرار
نداء الاحرار
February 18, 2025 at 06:30 PM
امارات افغـ۔۔۔ـانستـ۔۔۔ـان کے خلیفہ ملا محمد حـ۔۔۔۔ـسن اخو۔ند نے شامـ۔۔۔۔ـی عرب جمہوریہ کے صدر جناب احمد الشـ۔۔۔ـرع کو مبارکباد کا ٹیلیگرام ارسال کیا، جس میں جناب احمد الشـ۔۔۔۔ـرع کو فتح کی مبارکباد دی اور ان کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور شامی عوام کے لیے اہداف کو کامیابی سے حاصل کرنے کی دعا دی۔ امیر المومنین نے شام کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو اس طرح قائم کرنے ارادہ بھی ظاہر کیا جس سے دونوں ممالک کا فائدہ ہوگا اور شامی عوام کے لیے زیادہ سے زیادہ خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے دعا کرتے ہوئے اپنے پیغام کا اختتام کیا۔ ─────•🌿🌻 https://whatsapp.com/channel/0029VajWxa9JUM2TrZYiWc34 ╭┈┈ ❁ ┈┈╮ 𝓐𝓵𝓺𝓪𝓼𝓼𝓪𝓶𝓲𝓪 ೃ⁀➷ 𝖗𝖊𝖆𝖈𝖙 𝖘𝖍𝖆𝖗𝖊 𝖋𝖔𝖑𝖑𝖔𝖜 𝖘𝖆𝖛𝖊
🤲 1

Comments