
نداء الاحرار
February 18, 2025 at 08:11 PM
*ٹویٹر والے احباب متوجہ ہوں!*
> جیو نیوز اینکر پرسن حامد میر نے توہ-ین رسالت و مذہب کے کیسز کو کمزور کرنے والے کمیشن کے متعلق تحقیقی پروگرام کیا ہے، تمام احباب سے گزارش ہے کہ کمنٹ سیکشن میں انکی حوصلہ افزائی کریں، مقدسات اسلام کی توہین کے خلاف اٹھنے والی آوازیں خاموش کروانے کی کوشش ناقابل برداشت ہے، پاکستان کے غیور مسلمان اسکو ہرگز برداشت نہیں کریں گے، تمام احباب کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں!*
👇🏻👇🏻
https://x.com/geonews_urdu/status/1891913642292990372?t=HHSRER2AyGTC2XE4iX8fzA&s=1
❤️
2