
نداء الاحرار
February 18, 2025 at 08:20 PM
*معرکہ حق و باطل*
خدارا اس جنگ کو غـ۔۔۔ـزہ اسرائـ۔۔🐽۔۔ـیل جنگ مت کہیئے۔ اس لڑائی کو زمین کی خاطر کی جانے والی لڑائیوں میں شمار مت کیجیئے۔اس مسئلہ کو فقط فلسطـ۔۔۔۔ـینی عوام کی آزادی کا مسئلہ مت کہیئے۔ یہ معرکہ حق و باطل کا معرکہ ہے۔
یہ اسلام و کفر کی جـ۔۔۔ـنگ ہے۔ انبیاء کی سرزمین کی حفاظت صرف فلسطـ۔۔۔🔻۔ـینیوں کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ یہ پوری امت کا فریضہ ہے۔
قبلہ اول کی حفاظت صرف فلسطـ۔۔🔻۔۔ـینی عوام کی ذمہ داری نہیں پوری امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے۔
اگر اسلام کے شعائر محفوظ نہیں رہیں گے تو مسلمان اپنی پہچان کھو دیں گے۔
اپنے پہچان کھو دے تو شیر بھی گدھے کی زندگی بسر کرنے لگتا ہے۔
وقت سوچنے کا نہیں رہا وقت قدم بڑھانے کا ہے۔
ہر مسلمان کو چاہیئے کہ قبلہ اوّل، سرزمین انبیاء اور وہاں کے مظلوم مسلمانوں کی حفاظت کے لیے ہر طرح سے اقدامات کرے۔فتح مسلمانوں کے ساتھ ہے لیکن یہاں آپ کے ایمان کا امتحان ہے کہ آپ نے کس درجہ مظلوموں کی پکار پر لبیک کہا اور شعائر اسلام کی حفاظت میں کیا کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ نے نصرت کا وعدہ کیا ہے۔ اور جہاں اللہ کی مدد ہو وہاں شکست نہیں ہوتی، فتح موعود کا مشاہدہ ہم بدر سے لیکر شـ۔۔۔ـام تک کرتے آئے ہیں لیکن فتح کے لیے بھی قدم بڑھانا شرط ہے ہاتھ پہ ہاتھ دھرے فتح نہیں ملا کرتی۔
> ♡🪶امـــــۃ اللّٰه
❤️
🤲
2