نداء الاحرار
نداء الاحرار
February 19, 2025 at 06:14 AM
 فـ۔۔۔۔ـوج نے گذشتہ ایک سال سے زائد عرصے میں فلسطـ۔۔۔۔ـین اور لبنـ۔۔۔۔ـان میں ہزاروں بے گناہ اور نہتے شہریوں کو شـ۔۔۔ـہید کردیا۔ تازہ تحقیقات میں بھی انکشاف ہوا ہے کہ امریـ۔🐽۔۔۔ـکی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے صیـ۔۔۔۔🐽۔۔۔ـہونی حکومت کو جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت (AI) کے سافٹ ویئر فراہم کیے جس کے نتیجے میں فلسـ۔۔۔۔۔۔ـطین اور لبـ۔۔۔۔ـنان میں عام شہریوں کی شہادتوں میں اضافہ ہوا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسرائیـ۔۔۔🐽۔ـلی فوج نے غ۔۔۔۔۔ـزہ اور لبـ۔۔۔۔ـنان کے رہائشی علاقوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کا بڑے پیمانے پر استعمال کیا جو دانستہ طور پر جانی نقصانات میں اضافے کا سبب بنا۔ تحقیقات میں یہ بھی سامنے آیاکہ مائیکروسافٹ اور چیٹ جی پی ٹی سمیت امریـ۔۔۔۔🐽۔ـکی AI کمپنیوں نے جاسوسی اور اہداف کی نشاندھی کو بہتر بنانے کے لئے اسرائـ۔۔🐽۔۔ـیل کو جدید ترین AI سافٹ ویئر فراہمی میں دوگنا اضافہ کیا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ جب مصنوعی ذہانت کو انسانی ذہانت کے ساتھ ملایا جاتا ہے تو غلطیوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں جس کے نتیجے میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی شرح بڑھ جاتی ہے۔ ایک نامعلوم اسرائــ۔🐽۔ـیلی انٹیلی جنس افسر نے اعتراف کیا کہ AI کے ہدف بندی سسٹمز میں بارہا غلطیاں ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں بے گناہ افراد نشانہ بنے۔ اس نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ اسرائـ۔🐽۔۔ـیلی AI سسٹم نے ہائی اسکول کے طلباء کو ممکنہ جنگجو قرار دے کر نشانہ بنایا۔ ─────•🌿🌻 https://whatsapp.com/channel/0029VajWxa9JUM2TrZYiWc34 ╭┈┈ ❁ ┈┈╮ 𝓐𝓵𝓺𝓪𝓼𝓼𝓪𝓶𝓲𝓪 ೃ⁀➷ 𝖗𝖊𝖆𝖈𝖙 𝖘𝖍𝖆𝖗𝖊 𝖋𝖔𝖑𝖑𝖔𝖜 𝖘𝖆𝖛𝖊

Comments