myquranpak
myquranpak
January 31, 2025 at 06:53 AM
`دو طرح کی تنہائیوں میں بہت بڑا فرق ہے:` *رَجُلٌ ذَكَرَ اللَّهَ خَالِيًا فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ* “وہ شخص جو اللہ کو تنہائی میں یاد کرے اور اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگیں۔” *وَرَجُلٌ إِذَا خَلَا بِمَحَارِمِ اللَّهِ انْتَهَكَهَا* “اور وہ شخص جو اللہ کی حرام کردہ چیزوں کے ساتھ تنہائی میں ہو اور ان سے گناہ کرے” یقیناً، تنہائی کے لمحات نے کچھ لوگوں کو عزت عطا کی اور کچھ کو ذلت میں ڈال دیا🥀
👍 ❤️ 3

Comments