
myquranpak
204 subscribers
About myquranpak
Introducing Al Quran Tafsir & Word-by-Word, the ultimate Quran study tool that caters to every need of a Muslim. With a comprehensive list of Quranic topics, bookmark and note-taking features with synchronization, a powerful search tool, and access to multiple translations and tafsirs in various languages, this app offers everything you need to enhance your understanding of the Quran. Download now and embark on a deeper spiritual journey with the myquranpak app. myquranpak is a beautifully designed, user-friendly app that has won the hearts of over 20 million Muslims worldwide. With its simple yet elegant interface, it is the perfect companion for anyone seeking to stay connected to their faith and fulfill their religious obligations, anytime and anywhere. Key Features: 115+ Translations and Tafsirs of the Quran in various languages, offering diverse perspectives to deepen your understanding. Unlimited Free Chats to engage with fellow users and share thoughts. Follow Your Favorite Users to stay updated with their activities. Public Updates Feed – Share your reflections, insights, and experiences with the global Muslim community. Expand Your Knowledge through Islamic Q&A, gaining valuable insights from scholars and peers. Explore Worldwide Users – See who’s online and interact with Muslims from all over the world. Post Comments on the public feed, engage with others, and share knowledge. Like and Share Posts with your friends and fellow believers. Additional Features: 🕌 Prayer Times – Get accurate prayer times based on your location, complete with the beautiful Athan (call to prayer) audio before each prayer. 📖 Quran Kareem – Enjoy audio recitations from renowned reciters, translations in nearly 10 languages, and tools to help you complete the Khatam Quran. 🧭 Qibla – A simple and intuitive compass feature to help you find the direction of the Kaaba for prayer. Download App https://play.google.com/store/apps/details?id=com.myquranpak.islam
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

📌 اگر آپ چاہتے ہیں کہ مچھلیاں بھی آپکے لئے دعـــــــا کریں تو اللّٰہ کا دین پھیلائیں ۔ *رسول اللّٰـــہ ﷺ نے فرمایا:* اللّٰہ اور اس کے فرشتے اور آسمان اور زمین والے یہاں تک کہ چیونٹیاں اپنی سوراخ میں اور مچھلیاں اس شخص کے لیے جو نیکی و بھلائی کی تعلیم دیتا ہے خیر و برکت کی دعائیں کرتی ہیں ۔ > *[جامع ترمذی: 2685]*

⚠️ `دوغلا پن چھوڑ دو، ورنہ جہنم تیار ہے!` ⚠️ آج سوشل میڈیا پر کچھ دوغلے لوگوں نے دین کو مذاق بنا رکھا ہے۔ ایک طرف نعتیں، قرآن کی آیات، احادیث اور اسلامی پیغامات… اور دوسری طرف گانے، فحش شاعری، عورتوں کی بے پردہ تصاویر، میمز، اور دنیاوی خرافات۔ ❌ یہ دین نہیں، یہ کھلا مذاق ہے اللہ کے ساتھ! 📖 *قرآن فرماتا ہے:* > "پھر کیا تم کتاب (اللہ) کے کچھ حصے پر ایمان رکھتے ہو اور کچھ کا انکار کرتے ہو؟ پھر تم میں سے جو ایسا کرے اُس کی سزا دنیا کی زندگی میں رسوائی کے سوا کچھ نہیں، اور قیامت کے دن وہ سخت ترین عذاب کی طرف لوٹائے جائیں گے، اور اللہ تمہارے اعمال سے بے خبر نہیں۔" 📖 [سورۃ البقرہ 2:85] 📖 *اور فرمایا:* > "اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ کے نازل کردہ حکم کی طرف آؤ، تو وہ منافق منہ موڑ لیتے ہیں۔" (النساء 61) 🕯️ *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:* > "قیامت کے دن سب سے بدترین لوگ وہ ہوں گے جو دو چہروں والے ہوں گے، ایک چہرہ لے کر ایک قوم کے پاس جاتے ہیں اور دوسرا چہرہ لے کر دوسری قوم کے پاس۔" (صحیح بخاری: 7179) 🧨 *یہ دوغلا پن سراسر نفاق ہے!* اور نفاق کا انجام قرآن نے یوں بیان کیا: > "بیشک منافق جہنم کے سب سے نچلے طبقے میں ہوں گے۔" (النساء 145) 📢 *اے نعتوں کے ساتھ گانے لگانے والو!* یا اللہ کے بن جاؤ، یا کھل کر شیطان کے۔ دونوں کو ساتھ لے کر نہ دنیا بچتی ہے نہ آخرت! 🩸 یہ دین ہے کوئی مذاق نہیں۔ اپنے چینلز، گروپس اور پیجز کو پاک کرو۔ اگر دین کو دکھاوے، ریچ، یا فالورز کے لیے استعمال کرو گے، تو کل تمہارے ہاتھ اور زبان گواہی دیں گے تمہارے خلاف۔ *سوچیے گا ضرور* اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر ❤️ اگر اپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگی تو اپ نے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کیجئے گا👇🏻


تم نیک کامـوں میـں ایک دوسـرے ســے آگــے بڑھنــے کـی کوشش کــرو🎀🪻 > •|[البقرہ آیت ۱۴۸]|•

اللہ نے کہا ہے کہ ہر تاخیر کے بعد خیر ہے، اللہ نے یہ تو نہیں کہا کہ وہ خیر تمہاری من پسند چیز کی صورت میں نہیں ہو سکتی۔ ❤️

حسد ایک ایسا جذبہ ہے جو انسان کو دوسروں کی کامیابیوں اور خوشیوں پر خوش ہونے کے بجائے ان سے نفرت کرنے پر مجبور کرتا ہے۔ یہ نہ صرف ہماری اپنی زندگی کو برباد کرتا ہے بلکہ ان رشتوں کو بھی ختم کر دیتا ہے جو ہمارے لیے قیمتی ہوتے ہیں۔ یہ کتاب اس بات کی جانب اشارہ کرتی ہے کہ حسد کو قابو میں رکھنا کیوں ضروری ہے اور کس طرح ہم اپنی زندگی کو شکر گزاری، محبت اور خود آگاہی کے ذریعے بہتر بنا سکتے ہیں۔

اے میرے نفس: جو دنیا کے پیچھے بھاگ رہا ہے، ذرا رک جا۔ شاید تمہارا کفن سلنے کے قریب ہے، لیکن تمہارے اعمال ابھی بھی کم ہیں۔💯

*اے خدا !* 🫀 _تیرا، میرا تعلق ہمیشہ برقرار رہے_ _چھین لے مجھ سے وہ سب کچھ_ _جو مجھے تجھ سے جدا کرے_❤🩹

*خوراک کا ذائقہ تب تک رہتا ہے۔جب تک نوالہ منہ میں ہو۔ایک بار حلق سے اترنے کے بعد گوشت اور ساگ کی حالت ایک جیسی ہوتی ہے لہذا معمولی کھائے مگر حلال کھائے۔پیٹ دونوں سے بھرتا ہے۔حرام سے بچیں*😊