myquranpak
myquranpak
February 1, 2025 at 09:31 AM
*🌸اعمال کی جزا کا دن* ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے اور قیامت کے دن تم سب کو تمہارے اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا *📗سورة آل عمران آیت 185* یہ آیت ان لوگوں کے لئے خوشخبری ہے جنہوں نے اپنی زندگیاں اللہ کی راہ میں کھپا دی اور ان لوگوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے جو ساری زندگی برے اعمال کرتے رہے اور توبہ کیے بغیر ہی موت کا مزہ چکھ لیا
❤️ 👍 2

Comments