
myquranpak
February 15, 2025 at 06:50 AM
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ہم نے myquranpak ایپ سے تمام اشتہارات ختم کر دیے ہیں اور اب یہ بالکل اشتہارات سے پاک ہے۔ اس کے علاوہ، ہم نے چیٹ فیچر کو بھی بہتر بنایا ہے تاکہ آپ کو ایک بہتر اور مفید تجربہ ملے۔ اس میں اب اسلامی ویڈیوز اور ریلز کی نئی خصوصیت شامل کی گئی ہے، جس میں صرف اسلامی مواد ہی اپلوڈ کیا جا سکے گا۔ جب بھی کوئی صارف ویڈیو یا تصویر اپلوڈ کرے گا، ہماری ٹیم اس کا جائزہ لے کر اس کی منظوری دے گی تاکہ یہ یقین دہانی ہو سکے کہ اس میں کوئی غیر اسلامی مواد نہیں ہے۔
ہم آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے درخواست کرتے ہیں کہ اس ایپ کو اپنے موبائل پر انسٹال کر کے اس اسلامی مشن کا حصہ بنیں۔
جزاک اللہ خیر
In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful.
We have completely removed all ads from the MyQuranPak app, and it is now entirely ad-free. Additionally, we have improved the chat feature to provide a better and more useful experience. The app now includes a new feature for Islamic videos and reels, where only Islamic content will be uploaded. Whenever a user uploads a video or image, our team will review and approve it to ensure that no un-Islamic content is shared.
We kindly request all brothers and sisters to install this app and become a part of this Islamic mission.
JazakAllah Khair.
Download Now
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.myquranpak.islam
❤️
👍
😂
3