
Rabia Noreen Islamic Zone
January 31, 2025 at 07:09 PM
*اس دنیا سے جاؤ گے تو ایک عجیب واقعہ ہوگا۔۔!!*
*یا تو تم ایک قیدخانے سے چھوٹو گے*
*اور اپنے سامنے کھلی فضا پاؤ گے۔۔!!*
*یا پھر ابھی تم آزاد پھرتے ہو*
*اور یہاں سے نکلتے ہی ایک قید خانے میں چلے جاؤ گے..!!*
*ایک قید ضروری ہے خواہ یہاں کاٹ لو یا وہاں۔۔!!*
*یہاں عمل اور بندگی کی قید ہے*
*یہ چند دنوں کی بات ہے..!!*
*وہاں بےبسی اور جہنم کی قید ہے*
*البتہ وہاں کے دن بہت لمبے (اور نہ ختم ہونے والے) ہیں...!!*
*چاہو تو یہاں کاٹ جاؤ*
*اور چاہو تو وہاں جہاں کٹے گی نہیں*
*مرضی کا سودا ہے !*
*جو قید کاٹ سکنے کی سکت رکھتے ہو*
*وہ قبول کر لو۔۔!!
❤️
1