
Rabia Noreen Islamic Zone
153 subscribers
About Rabia Noreen Islamic Zone
Islamic Post And Sad Poetry
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

_*زندگی کی سب سے خوبصورت بات*_ ہمیں ہر دن نیک اعمال کی طرف بڑھنے کا موقع ملتا ہے۔ ہر چھوٹا نیک عمل، چاہے وہ کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لانا ہو یا دل میں نیکی کا ارادہ کرنا، ہماری آخرت کو سنوارنے میں مدد دیتا ہے۔ جیسا کہ حدیث میں آتا ہے: *"بہترین انسان وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہو۔"* (مسند احمد)

*مشکات 01* *حضرت عمر بن خطابؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تمام اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ، ہر شخص کو وہی کچھ ملے گا جو اس نے نیت کی ، پس جس شخص کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کی خاطر ہوئی تو اس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی خاطر ، اور جس کی ہجرت حصول دنیا یا کسی عورت سے شادی کرنے کی خاطر ہوئی تو اس کی ہجرت اس کی خاطر ہے جس کی خاطر اس نے ہجرت کی* ❤️

`شکرگزاری` *شکر گزاری دل کو سکون اور زندگی کو برکت عطا کرتی ہے* *سب کہوں اللّہ تیرا شکر ہے* 💓

*مرد پر سب سے زیادہ حق اس کی ماں کا ہے* *اور عورت پر سب سے زیادہ حق اس کے شوہر کا ہے*

*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم❁* *❁اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁* *❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*

*رسول اللّٰه ﷺ نــے فـرمایا:* جس کــے پاس ( قربانی کرنے کی ) گنجائش ہو اور وہ قربانی نہ کرے تو اسے چاہیے کہ ہماری عید گاہ کے قریب بھی نہ آئے ۔‘‘ > *[SUNNAN-IBN-MAJAH-3123]*

`شکرگزاری` *شکر گزاری دل کو سکون اور زندگی کو برکت عطا کرتی ہے* *سب کہوں اللّہ تیرا شکر ہے* 💓

*✍🏽چلیں آج سے نئی زندگی شروع کرنے کی نیت کرتے ہیں آئندہ آنے والی زندگی اپنے ربِ ذوالجلال اور اپنے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام کرتے ہیں نماز کی پابندی اور درود شریف کا ودر ہر لمحہ زبان پر رکھنے کی نیت کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں استقامت عطا فرمائے آمین۔🥹🤲🏻❤🩹🖤*

تمہارا گمان بھی وہاں تک نہیں جا سکتا جہاں سے اللہ تمہارے لیے وسیلے بنا دے گا۔ ✨❣️

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ قَالَا رَبَّنَا ظَلَمۡنَاۤ اَنۡفُسَنَا وَاِنۡ لَّمۡ تَغۡفِرۡ لَـنَا وَتَرۡحَمۡنَا لَـنَكُوۡنَنَّ مِنَ الۡخٰسِرِيۡنَ ۞ ترجمہ: ” دونوں نے کہا اے ہمارے رب ! ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا اور اگر تو نے ہمیں نہ بخشا اور ہم پر رحم نہ کیا یقیناہم خسارہ پانے والوں سے ہوجائیں گے۔