
Rabia Noreen Islamic Zone
January 31, 2025 at 07:10 PM
رات سونے سے قبل آخری خیال اپنے ربّ کا ہونا چاہیے۔
آج کے ہمارے اعمال نے ہمارے اور اس کے درمیان فاصلہ کم کیا یا بڑھایا؟
آج میں نے اپنے ربّ کو خوش کیا یا اس کا الٹ کیا؟
کیا میرا ربّ راضی ہے؟
اگر اس حالت میں موت آ گئی تو کیا میں اپنے ربّ کا سامنا کر سکوں گی/گا؟
🫵🏻👀