
Rabia Noreen Islamic Zone
January 31, 2025 at 07:11 PM
*💗 اپنے رب سے ایک طبیب مانگو*
*جو تُمہارے دِلوں کی بیماریاں دور کرے،*
*ایک ایسا شافی جو تُمہاری روح کے زخم بھرے،*
*💎 ایک ایسا راہبر جو تُمہاری راہنمائی کرے اور*
*تُمہارا ہاتھ تھام کر"حق سبحانہ و تعالی" سے تُمہارا تعلق مضبوط کر دے آمین*. *خدا تمہارے نصیب میں ایسا محرم ڈال دے آمین یارب العالمین*♥️
*اللّٰهُمَّ يَسِّرْ لِي جَلِيسًا صَالِحًا*🤲🤍
❤️
1