Rabia Noreen Islamic Zone
Rabia Noreen Islamic Zone
January 31, 2025 at 07:14 PM
*نیکـی کـی دعــوت* دینا بھی بہت بـڑی بات ہوتـی ہـے آپ کسـی کـے اعمال میـں نیکیوں کا سبب بـن رہـے ہیـں کسـی کی دنیا سنوارنا بہت بـڑی نیکـی ہـے لیکن کسی کـی آخـرت سنـوارنا اس سـے بھـی بـڑی نیکـی ہــے• *اللّٰه ہمیں ایمان کی پختگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین🤲🏻
❤️ 4

Comments