Rabia Noreen Islamic Zone
Rabia Noreen Islamic Zone
February 3, 2025 at 01:54 PM
گناہ پر گناہ، معصیت پر معصیت، خطا پر خطا، اور چھوٹے گناہ بار بار کرنے سے دل بھلائی سے محروم اور نیکی کے راستے سے دور ہوجاتا ہے۔ گناہ چاہے چھوٹے ہی کیوں نہ ہوں، جب زیادہ ہو جائیں تو بندے کو ہلاکت اور دل کی تنگی میں مبتلا کر دیتے ہیں، اس لیے ان سے بچو۔💔 * نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "چھوٹے گناہوں سے بچو، کیونکہ وہ جمع ہو کر انسان کو ہلاکت میں ڈال دیتے ہیں۔"😞
❤️ 1

Comments