Rabia Noreen Islamic Zone
Rabia Noreen Islamic Zone
February 7, 2025 at 03:12 PM
*🌷کوشش کریں کہ آپ پر کوئی سورج ایسا طلوع نہ ہو جس میں آپ نےنماز، قرآن، اذکار اور توبہ نہ کی ہو۔🫀* > *بےشک خوش قسمت ترین ہیں وہ لوگ جو کوئی دن ان کے بغیر نہیں گزارتے۔۔۔* *زندگـــی کـی اِسں کتابــــ کے آخــری بابـــــ میـں ... ہم سبــــ نے چلـے ہـی جانا ہے*🍂🥀
❤️ 4

Comments