
Rabia Noreen Islamic Zone
February 12, 2025 at 03:51 AM
`صبح (فجر) کی اذان:`
صبح کی اذان میں حَیَّ عَلَی الْفَلَاحِ کے بعد دو مرتبہ یہ الفاظ بھی کہے جائیں:
*اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ، اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْمِ*
*’’نماز نیند سے بہتر ہے، نماز نیند سے بہتر ہے۔‘‘*💗