Rabia Noreen Islamic Zone
Rabia Noreen Islamic Zone
February 20, 2025 at 05:31 PM
🍁رمضان میں ایک نیکی کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے🍁 عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ فِي آخِرِ يَوْمٍ مِنْ شَعْبَانَ فَقَالَ: "مَنْ تَقَرَّبَ فِيهِ بِخَصْلَةٍ مِنَ الْخَيْرِ كَانَ كَمَنْ أَدَّى فَرِيضَةً فِيمَا سِوَاهُ، وَمَنْ أَدَّى فِيهِ فَرِيضَةً كَانَ كَمَنْ أَدَّى سَبْعِينَ فَرِيضَةً فِيمَا سِوَاهُ" (شعب الایمان للبیہقی: 3608) 👈ترجمہ۔۔۔ حضرت سلمان فارسیؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے شعبان کے آخری دن ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: "جو شخص رمضان میں کسی نیکی کا کام کرے گا، اسے ایسے ہی ثواب ملے گا جیسے عام دنوں میں فرض ادا کرنے کا ملتا ہے، اور جو اس میں کوئی فرض ادا کرے گا، اسے عام دنوں کے ستر فرضوں کے برابر اجر ملے گا۔"
❤️ 👍 2

Comments