Rabia Noreen Islamic Zone
Rabia Noreen Islamic Zone
February 25, 2025 at 03:29 AM
🦋 گناہوں کی سب سے بری بات وہ سزائیں ہیں جو نظر نہیں آتیں! جیسے کہ نماز میں سکون کا ختم ہو جانا، نماز کے وقتوں میں سستی اور غفلت، قرآن میں غور و فکر نہ کرنا، دوسروں کی موت سے بےحسی، اور نصیحتوں کا دل پر اثر نہ ہونا... *اللّٰہُمَّ تُبْ عَلَيْنَا لِنَتُوبَ، إِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ۔*
❤️ 💚 2

Comments