Rabia Noreen Islamic Zone
Rabia Noreen Islamic Zone
February 25, 2025 at 03:31 AM
اپنی خواہشات نفس سے دستبردار ہوں اپنے دل کو ٹوٹنے دے تاکہ اس میں اللہ کی محبت داخل ہونے کا راستہ بنے، دنیا کی محبت سے بھرے دل میں حب الہی کی شمعیں کبھی داخل نہیں ہوتی بلکہ ٹکرا کر اپنا راستہ بدل لیتے ہیں کیونکہ یہ دو محبتیں بیک وقت دل کو اپنا ٹھکانہ بنائیں تو دونوں میں تصادم جاری رہتا ہے حتی کہ ایک کو قربان کرنے کی نوبت آ جاتی ہے اور پھر بعض اوقات ایسے موقعوں پر انسان اللہ کی محبت ہار جاتا ہے🍂🥹
❤️ 💚 3

Comments