
𝐑𝐚𝐡 𝐞 𝐧𝐨𝐨𝐫
February 3, 2025 at 03:54 PM
*میں تو اندھیروں میں ادنیٰ چیزوں کے پیچھے خود کو تھکا* *رہی تھی،پھر اللہ نے مجھے ہدایت دی اور میرے ہاتھوں میں قرآن تھما دیا اور یوں میں ادنیٰ سے اعلیٰ کی* *طرف آ گئی میں وہ سمیٹنے لگی جو ہر چیز سے بہتر ہے جسے لوگ سمیٹ رہے ہیں، اور* *پھر قرآن کی دنیا میں داخل ہو کر قرآن کے موتی سمیٹنے لگی پھر علم ہوا کہ میں نے زندگی جینا* *تو اب شروع کی ہے آج سے پہلے تو بس زندہ جسم میں مردہ دل و روح لئے پھرتی تھی،لیکن* *قرآن کو پا کر میری زندگی لوٹ آئی ہے اب میں زندہ جسم میں زندہ دل و روح لئے پھرتی ہوں*
*الحَمْدُ ِلله رب العالمین*
❤️
4