𝐑𝐚𝐡 𝐞 𝐧𝐨𝐨𝐫
𝐑𝐚𝐡 𝐞 𝐧𝐨𝐨𝐫
February 9, 2025 at 04:01 PM
🌹 *مُختصرپُراثر*🌹 *” غم دل کو کمزور کر دیتا ہے، ہمتوں کو پست کر دیتا ہے، ارادوں کو نقصان پہنچاتا ہے اور شیطان کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب چیز مومن کا غمگیں ہونا ہے۔“* `امام ابن القیم الجوزیہ رحمہ اللہ`

Comments